اللولؤ والمرجان - حدیث 154
كتاب الطهارة باب الاستنجاء بالماء من التبرز صحيح حديث أَنسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَبَرَّزَ لِحَاجَتِهِ أَتَيْتُهُ بِمَاءٍ فَيَغْسِلُ بِهِ
ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 154
کتاب: طہارت کے مسائل
باب: بول و براز سے پانی کے ساتھ استنجاء کرنے کا بیان
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رفع حاجت کے لیے باہر تشریف لے جاتے تو میں آپ کے پاس پانی لاتا اور آپ اس سے استنجا فرماتے۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 4 كتاب الوضوء: 56 باب ما جاء في غسل البول