اللولؤ والمرجان - حدیث 1426
كتاب السلام باب لكل داء دواء واستحباب التداوي صحيح حديث رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الْحُمَّى مِنْ فَوْحِ جَهَنَّمَ، فَابْرُدُوهَا بِالْمَاءِ
ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1426
کتاب: سلام کے مسائل
باب: ہر بیماری کی ایک دوا ہے اور دوا کرنا مستحب ہے
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ بخار جہنم کی بھاپ میں سے ہے۔ پس اسے پانی سے ٹھنڈا کر لیا کرو۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 76 كتاب الطب: 28 باب الحمى من فيح جهنم