اللولؤ والمرجان - حدیث 1416
كتاب السلام باب استحباب الرقية من العين والنملة والحمة والنظرة صحيح حديث عَائِشَةَ عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنِ الرُّقْيَةِ مِنَ الْحُمَةِ فَقَالَتْ: رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرُّقْيَةَ مِنْ كُلِّ ذِي حُمَةٍ
ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1416
کتاب: سلام کے مسائل
باب: نظر اور غلہ اور زہر کے لیے دم کرنا مستحب ہے
اسود بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے زہریلے جانور کے کاٹنے میں دم کرنے کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہر زہریلے جانور کے کاٹنے میں دم کرنے کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دی ہے۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 76 كتاب الطب: 37 باب رقية الحية والعقرب