اللولؤ والمرجان - حدیث 1368
كتاب اللباس والزينة باب لا تدخل الملائكة بيتًا فيه كلب ولا صورة صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا عِنْدَ اللهِ، يَوْمَ الْقِيَامَةِ، الْمُصَوِّرُونَ
ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1368
کتاب: لباس اور زینت کے بیان میں
باب: جس گھر میں کتا یا تصویر ہو اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے پاس قیامت کے دن تصویر بنانے والوں کو سخت سے سخت تر عذاب ہو گا۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 77 كتاب اللباس: 89 باب عذاب المصورين يوم القيامة