اللولؤ والمرجان - حدیث 134

كتاب الطهارة باب وجوب الطهارة للصلاة صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لاَ يَقْبَلُ اللهُ صَلاةَ أَحَدِكُمْ إِذَا أَحْدَثَ حَتَّى يَتَوَضَّأَ

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 134

کتاب: طہارت کے مسائل باب: نماز کے لیے طہارت کا ہونا ضروری ہے سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی ایسے شخص کی نماز قبول نہیں کرتا جسے وضو کی ضرورت ہو یہاں تک کہ وہ وضو کر لے۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 90 كتاب الحيل: 2 باب في الصلاة