اللولؤ والمرجان - حدیث 1317

كتاب الأشربة باب كراهة التنفس في نفس الإناء، واستحباب التنفس ثلاثًا خارج الإناء صحيح حديث أَنَسٍ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: كَانَ أَنَسٌ يَتَنَفَّسَ فِي الإِنَاءِ، مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاَثًا، وَزَعَمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، كَانَ يَتَنَفَّسُ ثَلاَثًا

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1317

کتاب: پینے کی اشیاء کا بیان باب: پانی پیتے ہوئے برتن کے اندر سانس لینا مکروہ اور برتن سے باہر تین بار سانس لینا مستحب ہے ثمامہ بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ دو یا تین سانسوں میں پانی پیتے تھے اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین سانسوں میں پانی پیتے تھے۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 74 الأشربة: 26 باب الشرب بنفسين أو ثلاثة