اللولؤ والمرجان - حدیث 1294

كتاب الأشربة باب كراهة انتباذ التمر والزبيب مخلوطين صحيح حديث جَابِرٍ رضي الله عنه، قَالَ: نَهى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، عَنِ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَالْبُسْرِ وَالرُّطَبِ

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1294

کتاب: پینے کی اشیاء کا بیان باب: کھجور اور انگور کو ملا کر بھگونے کی کراہت حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کشمش اور کھجور (کے شیرہ) کو اور کچی اور پکی کھجور کو ملا کر بھگونے سے منع فرمایا۔ (کیونکہ اس طرح نشہ پیدا ہو جاتا ہے)
تخریج : أخرجه البخاري في: 74 كتاب الأشربة: 11 باب من رأى أن لا يخلط البسر والتمر إذا كان مسكرًا