اللولؤ والمرجان - حدیث 1275

كتاب الصيد والذبائح ما يؤكل من الحيوان باب إِباحة الجراد صحيح حديث ابْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، سَبْعَ غَزَوَاتٍ، أَوْ سِتًّا، كُنَّا نَأْكُلُ مَعَهُ الْجَرَادَ

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1275

کتاب: شکار اور ذبح کے مسائل اور ان جانوروں کا بیان جن کا گوشت حلال ہے باب: ٹڈی حلال ہے حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات یا چھ غزوؤں میں شریک ہوئے۔ ہم آپ کے ساتھ ٹڈی کھاتے تھے۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 72 كتاب الذبائح والصيد: 13 باب أكل الجراد