اللولؤ والمرجان - حدیث 1267

كتاب الصيد والذبائح ما يؤكل من الحيوان باب تحريم أكل لحم الحمر الإنسية صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ رضي الله عنهما، قَالَ: لاَ أَدْرِي أَنْهى عَنْهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ كَانَ حَمُولَةَ النَّاسِ فَكَرِهَ أَنْ تَذْهَبَ حَمُولَتُهُمْ، أَوْ حَرَّمَهُ فِي يَوْمِ خَيْبَرَ، لَحْمَ الْحُمُرِ الأَهْلِيَّةِ

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1267

کتاب: شکار اور ذبح کے مسائل اور ان جانوروں کا بیان جن کا گوشت حلال ہے باب: پالتو گدھوں کا گوشت حرام ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہمانے بیان کیا کہ مجھے معلوم نہیں کہ آیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے گدھے کا گوشت کھانے سے اس لئے منع کیا تھا کہ اس سے بوجھ ڈھونے کا کام لیا جاتا ہے اور آپ نے پسند نہیں فرمایا کہ بوجھ ڈھونے والے جانور ختم ہو جائیں‘ یاآپ نے صرف غزوۂ خیبر کے موقع پر پالتو گدھوں کے گوشت کی ممانعت کی تھی۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 64 كتاب المغازي: 38 باب غزوة خيبر