اللولؤ والمرجان - حدیث 1214
كتاب الإمارة باب استحباب مبايعة الإمام الجيش عند إرادة القتال وبيان بيعة الرضوان تحت الشجرة صحيح حديث الْمُسَيَّبِ بْنِ حَزْنٍ، قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُ الشَّجَرَة، ثُمَّ أَتَيْتهَا بَعْدُ فَلَمْ أَعْرِفْهَا
ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1214
کتاب: امارت کے بیان
باب: لڑائی کے وقت مجاہدین سے بیعت لینا مستحب ہے اور درخت کے نیچے بیعت رضوان کا قصہ
حضرت مسیب بن حزن رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے وہ درخت دیکھاتھا، لیکن پھر بعد میں جب آیا تو میں اسے نہیں پہچان سکا۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 64 كتاب المغازي: 35 باب غزوة الحديبية