اللولؤ والمرجان - حدیث 1118
كتاب الأقضية باب بيان أجر الحاكم إِذا اجتهد فأصاب أو أخطأ صحيح حديث عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِذَا حَكَمَ الْحَاكِمُ فَاجْتَهَدَ ثُمَّ أَصَابَ فَلَهُ أَجْرَانِ، وَإِذَا حَكَمَ فَاجْتَهَدَ ثُمَّ أَخْطَأَ فَلَهُ أَجْرٌ
ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1118
کتاب: احکام اور فیصلوں کے مسائل
باب: جب حاکم کوئی اجتہاد کرتا ہے اگرچہ وہ صحیح ہو یا غلط، اس کے ثواب کا بیان
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ جب حاکم کوئی فیصلہ اپنے اجتہاد سے کرے اور فیصلہ صحیح ہو تو اسے دہرا ثواب ملتا ہے اور جب کسی فیصلہ میں اجتہاد کرے اور غلطی کر جائے تو اسے ایک ثواب ملتا ہے۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 96 كتاب الاعتصام: 21 باب أجر الحاكم إذا اجتهد فأصاب أو أخطأ