اللولؤ والمرجان - حدیث 1033

كتاب المساقاة باب الرهن وجوازه في الحضر كالسفر صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَى طَعَامًا مِنْ يَهُودِيٍّ إِلَى أَجَلٍ، وَرَهَنَهُ دِرْعًا مِنْ حَدِيدٍ

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1033

کتاب: مساقات کے مسائل باب: گروی رکھنا سفر اور حضر دونوں میں جائز ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہانے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے کچھ غلہ ایک مدت مقرر کرکے ادھار خریدا اور اپنی لوہے کی ایک زرہ اس کے پاس گروی رکھی۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 34 كتاب البيوع: 14 باب شراء النبي صلی اللہ علیہ وسلم بالنسيئة