اللولؤ والمرجان - حدیث 1014

كتاب المساقاة باب الأمر بقتل الكلاب صحيح حديث سُفْيَانَ بْنِ أَبِي زُهَيْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا لاَ يُغْنِي عَنْهُ زَرْعًا وَلاَ ضَرْعًا، نَقَصَ كلَّ يَوْمٍ مِنْ عَمَلِهِ قِيرَاطٌ

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1014

کتاب: مساقات کے مسائل باب: کتے ہلاک کرنے کا حکم حضرت سفیان بن ابی زہیر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا کہ جس نے کتا پالا، جو نہ کھیتی کے لیے ہے اور نہ مویشی کے لیے تو اس کی نیکیوں سے روزانہ ایک قیراط کم ہو جاتا ہے۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 41 كتاب المزارعة: 3 باب اقتناء الكلب للحرث