Book - حدیث 998

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ فَضْلِ الصَّفِّ الْمُقَدَّمِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو ثَوْرٍ إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلَاسٍ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي الصَّفِّ الْأَوَّلِ لَكَانَتْ قُرْعَةٌ»

ترجمہ Book - حدیث 998

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: اگلی صف کی فضیلت سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ پہلی صف میں کیا کچھ( اجرو ثواب اور رحمت و برکت) ہے تو قرعہ اندازی ہوتی۔‘‘
تشریح : ۔1۔نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنا اچھی بات ہے۔2۔جب استحقاق میں سب برابر ہوں۔تو پھر قرعہ اندازی سے فیصلہ کرنادرست ہے۔ ۔1۔نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنا اچھی بات ہے۔2۔جب استحقاق میں سب برابر ہوں۔تو پھر قرعہ اندازی سے فیصلہ کرنادرست ہے۔