Book - حدیث 99

كِتَابُ السُّنَّةِ بَابُ فَضْلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِؓ ضعیف حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ، فَقَالَ: «هَكَذَا نُبْعَثُ»

ترجمہ Book - حدیث 99

کتاب: سنت کی اہمیت وفضیلت باب: حضرت ابو بکر صدیق ؓ کے فضائل ومناقب حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ حضرت ابو بکر اور عمر ؓ کے درمیان( چلتے ہوئے گھر سے )باہر تشریف لائے۔ اور فرمایا:‘‘ ہمیں اس طرح(قبروں سے) اٹھایا جائے گا۔’’