Book - حدیث 988

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ مَنْ أَمَّ قَوْمًا فَلْيُخَفِّفْ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ حَدَّثَ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاصِ، أَنَّ آخِرَ مَا قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَمَمْتَ قَوْمًا فَأَخِفَّ بِهِمْ»

ترجمہ Book - حدیث 988

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: امام کو چاہیے کہ وہ ہلکی نماز پڑھائے سیدنا عثمان بن ابی العاص ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے آخری بات یہ فرمائی:’’جب تو لوگوں کا امام بنے تو ان پر تخفیف کرنا( نماز ہلکی پڑھانا۔‘‘)