Book - حدیث 941

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ مَا يَسْتُرُ الْمُصَلِّي صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، تُخْرَجُ لَهُ حَرْبَةٌ فِي السَّفَرِ، فَيَنْصِبُهَا، فَيُصَلِّي إِلَيْهَا

ترجمہ Book - حدیث 941

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: نمازی کا سترہ سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: سفر میں نبی ﷺ کی خدمت میں برچھی پیش کی جاتی تھی۔ آپ اسے (زمین میں) گاڑ کر اس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے تھے۔
تشریح : ۔اس سے معلوم ہوا کہ نبی کریمﷺ سفر میں بھی سترے کااہتمام فرماتے تھے۔ ۔اس سے معلوم ہوا کہ نبی کریمﷺ سفر میں بھی سترے کااہتمام فرماتے تھے۔