Book - حدیث 929

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ الِانْصِرَافِ مِنْ الصَّلَاةِ حسن صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «أَمَّنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَانَ يَنْصَرِفُ عَنْ جَانِبَيْهِ جَمِيعًا»

ترجمہ Book - حدیث 929

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: نماز سے فارغ ہو کرکس طرف منہ کرے؟ سیدنا ہُلب ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ ہمیں نماز پڑھاتے تھے تو دونوں طرف سے پھرتے تھے۔
تشریح : ۔نماز سے فارغ ہوکر امام کا قبلے سے رخ پھیر کر مقتدیوں کی طرف منہ کرکے بیٹھنا مسنون ہے۔اس مقصد کےلئے دایئں طرف سے بھی گھوم کر مقتدیوں کی طرف منہ کیا جاسکتا ہے۔اور بایئں طرف سے بھی دونوں طرح درست ہے۔ ۔نماز سے فارغ ہوکر امام کا قبلے سے رخ پھیر کر مقتدیوں کی طرف منہ کرکے بیٹھنا مسنون ہے۔اس مقصد کےلئے دایئں طرف سے بھی گھوم کر مقتدیوں کی طرف منہ کیا جاسکتا ہے۔اور بایئں طرف سے بھی دونوں طرح درست ہے۔