Book - حدیث 874

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ وَضْعِ الْيَدَيْنِ عَلَى الرُّكْبَتَيْنِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يَرْكَعُ، فَيَضَعُ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ، وَيُجَافِي بِعَضُدَيْهِ»

ترجمہ Book - حدیث 874

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: رکوع میں گٹھنوں پر ہاتھ رکھنے کا بیان سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ رکوع کرتے تھے تو اپنے ہاتھ گھٹنوں پر رکھتے تھے اور بازوؤں کو( پہلوؤں سے) دور رکھتے تھے۔ رکوع اور سجدہ دونوں میں بازووں کو جسم سے دور رکھنا چاہیے۔ جیسے کہ حدیث 880۔اور 886)میں زکر ہوگا۔