Book - حدیث 835

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الْعِشَاءِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ جَمِيعًا، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ الْبَرَاءِ، مِثْلَهُ قَالَ: فَمَا سَمِعْتُ إِنْسَانًا أَحْسَنَ صَوْتًا، - أَوْ قِرَاءَةً مِنْهُ -

ترجمہ Book - حدیث 835

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: نماز عشاء میں قرأت سیدنا براء بن عازب ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے مذکورہ بالا ارشاد فر کر کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے زیادہ خوش آواز یا اچھی قراءت کرنے والا کوئی انسان نہیں سنا۔
تشریح : قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے کوشش کرنی چاہیے۔کہ بہترین انداز سے اور خوش الحانی کے ساتھ تلاوت کیجائے ۔لیکن گانے موسیقی کا انداز اختیار کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے کوشش کرنی چاہیے۔کہ بہترین انداز سے اور خوش الحانی کے ساتھ تلاوت کیجائے ۔لیکن گانے موسیقی کا انداز اختیار کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے