Book - حدیث 810

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ وَضْعِ الْيَمِينِ عَلَى الشِّمَالِ فِي الصَّلَاةِ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، ح وَحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمَفَضَّلِ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يُصَلِّي، فَأَخَذَ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ»

ترجمہ Book - حدیث 810

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: نماز میں بائیں ہاتھ پردایاں ہاتھ رکھنا سیدنا وائل بن حجر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ کو نماز پڑھتے دیکھا۔ آپ ﷺ نے دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑ لیا۔