Book - حدیث 766

كِتَابُ الْمَسَاجِدِوَالْجَمَاعَاتِ بَابُ النَّهْيِ عَنْ إِنْشَادِ الضَّوَالِّ فِي الْمَسَاجِدِ حسن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، جَمِيعًا، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «نَهَى عَنْ إِنْشَادِ الضَّالَّةِ فِي الْمَسْجِدِ»

ترجمہ Book - حدیث 766

کتاب: مسجد اور نماز باجماعت کے مسائل باب: گم شدہ چیزوں کا اعلان مسجد میں کرنا ممنوع ہے سیدنا عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے گمشدہ چیز کا اعلان مسجد میں کرنے سے منع فرمایا ہے۔