Book - حدیث 760

كِتَابُ الْمَسَاجِدِوَالْجَمَاعَاتِ بَابُ تَطْهِيرِ الْمَسَاجِدِ وَتَطْيِيبِهَا ضعیف جداً حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ خَالِدِ بْنِ إِيَاسٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ أَوَّلُ مَنْ أَسْرَجَ فِي الْمَسَاجِدِ تَمِيمٌ الدَّارِيُّ

ترجمہ Book - حدیث 760

کتاب: مسجد اور نماز باجماعت کے مسائل باب: مسجدوں کو پاک صاف رکھنا اور خوشبو لگانا سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: سب سے پہلے جس نے مسجدوں میں چراغ روشن کیے ، وہ جناب تمیم داری ؓ ہیں۔