Book - حدیث 750

كِتَابُ الْمَسَاجِدِوَالْجَمَاعَاتِ بَابُ مَا يُكْرَهُ فِي الْمَسَاجِدِ ضعیف حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا عُتْبَةُ بْنُ يَقْظَانَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «جَنِّبُوا مَسَاجِدَكُمْ صِبْيَانَكُمْ، وَمَجَانِينَكُمْ، وَشِرَاءَكُمْ، وَبَيْعَكُمْ، وَخُصُومَاتِكُمْ، وَرَفْعَ أَصْوَاتِكُمْ، وَإِقَامَةَ حُدُودِكُمْ، وَسَلَّ سُيُوفِكُمْ، وَاتَّخِذُوا عَلَى أَبْوَابِهَا الْمَطَاهِرَ، وَجَمِّرُوهَا فِي الْجُمَعِ»

ترجمہ Book - حدیث 750

کتاب: مسجد اور نماز باجماعت کے مسائل باب: مسجدوں میں جو کام مکروہ ہیں سیدنا واثلہ بن اسقع ؓ سے روایت ہے ،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’اپنی مسجدوں کو بچوں، دیوانوں، بدخصلت لوگوں، خریدو فروخت ، جھگڑوں، شوروغوغا، حدیں لگانے اور تلواریں کھینچنے سے دور رکھو، اور ان کے دروازوں کے قریب استنجا اور وضو کی جگہ بناؤ، اور جمعہ کے دن ان میں خوشبو (اگر بتی وغیرہ) سلگاؤ۔‘‘