Book - حدیث 741

كِتَابُ الْمَسَاجِدِوَالْجَمَاعَاتِ بَابُ تَشْيِيدِ الْمَسَاجِدِ ضعیف جداً حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا سَاءَ عَمَلُ قَوْمٍ قَطُّ، إِلَّا زَخْرَفُوا مَسَاجِدَهُمْ»

ترجمہ Book - حدیث 741

کتاب: مسجد اور نماز باجماعت کے مسائل باب: مسجدوں کی سجاوٹ سیدنا عمر بن خطاب ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس قوم کے اعمال خراب ہو جاتے ہیں ، وہ مسجدوں کو مزین کرنے لگتی ہے۔ ‘‘