Book - حدیث 736

كِتَابُ الْمَسَاجِدِوَالْجَمَاعَاتِ بَابُ مَنْ بَنَى لِله مَسْجِدًا صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا، بَنَى اللَّهُ لَهُ مِثْلَهُ فِي الْجَنَّةِ»

ترجمہ Book - حدیث 736

کتاب: مسجد اور نماز باجماعت کے مسائل باب: اللہ کی رضا کے لیے مسجد تعمیر کرنے والے کا ثواب سیدنا عثمان بن عفان ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے اللہ( کی رضا حاصل کرنے ) کے لئے مسجد تعمیر کی، اللہ اس کے لئے جنت میں ویسا ہی (گھر )تیار کرے گا۔‘‘
تشریح : 1۔ اللہ کے لیے مسجد بنانے کا مطلب یہ ہے کہ خلوص سے یہ عمل کیا جائے۔اخلاص کے بغیر کوئی عمل قبول نہیں ہوتا۔ 1۔ اللہ کے لیے مسجد بنانے کا مطلب یہ ہے کہ خلوص سے یہ عمل کیا جائے۔اخلاص کے بغیر کوئی عمل قبول نہیں ہوتا۔