كِتَابُ الْأَذَانِ وَالسُّنَّةُ فِيهِ بَابُ إِفْرَادِ الْإِقَامَةِ صحیح حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ سَعْدٍ مُؤَذِّنُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ أَذَانَ بِلَالٍ كَانَ مَثْنَى مَثْنَى وَإِقَامَتَهُ مُفْرَدَةٌ
کتاب: آذان کے مسائل اور اس کا طریقہ
باب: اكہری تکبیر کہنا
سیدنا سعد بن عمار بن سعد سے روایت ہے، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے ان کے دادا سے روایت کی کہ سیدنا بلال ؓ کی اذان دہری اور اقامت اکہری ہوتی تھی۔
تشریح :
فائدہ: مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے جبکہ متناً ومعناًصحیح ہے جیساکہ گزشتہ حدیث سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے۔
فائدہ: مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے جبکہ متناً ومعناًصحیح ہے جیساکہ گزشتہ حدیث سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے۔