Book - حدیث 730

كِتَابُ الْأَذَانِ وَالسُّنَّةُ فِيهِ بَابُ إِفْرَادِ الْإِقَامَةِ صحیح حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ

ترجمہ Book - حدیث 730

کتاب: آذان کے مسائل اور اس کا طریقہ باب: اكہری تکبیر کہنا سیدنا انس ؓ سے روایت ہے کہ سیدنا بلال ؓ کو حکم دیا گیا تھا کہ اذان کے کلمات دو دو بار کہیں اور اقامت کے کلمات ایک ایک بار۔