Book - حدیث 726

كِتَابُ الْأَذَانِ وَالسُّنَّةُ فِيهِ بَابُ فَضْلِ الْأَذَانِ وَثَوَابِ الْمُؤَذِّنِينَ ضعیف حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عِيسَى أَخُو سُلَيْمٍ الْقَارِيُّ عَنْ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُؤَذِّنْ لَكُمْ خِيَارُكُمْ وَلْيَؤُمَّكُمْ قُرَّاؤُكُمْ

ترجمہ Book - حدیث 726

کتاب: آذان کے مسائل اور اس کا طریقہ باب: اذان کی فضیلت اور مؤذنوں کاثواب سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اذان وہ لوگ دیں جو زیادہ بہتر( نیک) ہوں، اور تمہیں نماز وہ افراد پڑھائیں جو قرآن پڑھنے والے( حافظ اور عالم) ہوں۔ ‘