Book - حدیث 694

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ مِيقَاتِ الصَّلَاةِ فِي الْغَيْمِ ضعيف - إلا قوله: " من فاتته ... " حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَاجِرِ عَنْ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةٍ فَقَالَ بَكِّرُوا بِالصَّلَاةِ فِي الْيَوْمِ الْغَيْمِ فَإِنَّهُ مَنْ فَاتَتْهُ صَلَاةُ الْعَصْرِ حَبِطَ عَمَلُهُ

ترجمہ Book - حدیث 694

کتاب: نماز سے متعلق احکام ومسائل باب: بادل ہونے کی صو رت میں نماز کا وقت سیدنا بریدہ اسلمی ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ایک جنگ میں ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے تو آپ نے فرمایا: ’’بادل والے دن نماز جلدی پڑھ لیا کرو کیوں کہ جس کی عصر کی نماز چھوٹ گئی اس کے عمل ضائع ہوگئے۔‘‘
تشریح : فائدہ: گناہ کی وجہ سے نیکیاں ضائع ہوجاتی ہیں۔عصر کی نماز کا چھوٹ جانا بڑا گناہ ہے۔جس کی وجہ سے دن بھر کے عمل ضائع ہوسکتے ہیںَ۔ فائدہ: گناہ کی وجہ سے نیکیاں ضائع ہوجاتی ہیں۔عصر کی نماز کا چھوٹ جانا بڑا گناہ ہے۔جس کی وجہ سے دن بھر کے عمل ضائع ہوسکتے ہیںَ۔