Book - حدیث 679

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ الْإِبْرَادِ بِالظُّهْرِ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْرِدُوا بِالظُّهْرِ فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ

ترجمہ Book - حدیث 679

کتاب: نماز سے متعلق احکام ومسائل باب: سخت گرمی کے ایام میں ظہر کو ٹھنڈا کرنا سیدنا ابو سعید ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ظہر کو ٹھنڈا کرو کیوں کہ گرمی کی شدت جہنم کی بھاپ سے ہے۔‘‘