Book - حدیث 675

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ وَقْتِ صَلَاةِ الظُّهْرِ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ الْعَبْدِيِّ عَنْ خَبَّابٍ قَالَ شَكَوْنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّ الرَّمْضَاءِ فَلَمْ يُشْكِنَا. قَالَ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا عَوْفٌ نَحْوَهُ.

ترجمہ Book - حدیث 675

کتاب: نماز سے متعلق احکام ومسائل باب: نماز ظہر کا وقت سیدنا خباب ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم نے رسول اللہ ﷺ سے زمین کی تپش کی شکایت کی، تو رسول اللہ ﷺ نے ہماری شکایت دور نہ فرمائی۔ (امام ابن ماجہ ؓ کے شاگرد)قطان نے کہا:ہمیں ابو حاتم نے انصاری سے ‘انہوں نے حضرت عوف ؓ سے اسی طرح روایت بیان کی۔