Book - حدیث 673

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ وَقْتِ صَلَاةِ الظُّهْرِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الظُّهْرَ إِذَا دَحَضَتْ الشَّمْسُ

ترجمہ Book - حدیث 673

کتاب: نماز سے متعلق احکام ومسائل باب: نماز ظہر کا وقت سیدنا جابر بن سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ظہر کی نماز اس وقت ادا کرتے تھے جب سورج ڈھل جاتا تھا۔
تشریح : 1-ظہر کی نماز کا وقت سورج ڈھلنے سے شروع ہوتا ہے جیسے کہ آیت مبارکہ ( اقم الصلوة لدلوك الشمس) ( بني اسرائيل :٧٨ّ١٧) نماز قائم کریں سورج کے ڈھلنے پر۔ سے یہی ثابت ہوتا ہے۔ 2۔نبی ﷺ کا عمل اول وقت میں نماز ادا کرنا ہے۔ 1-ظہر کی نماز کا وقت سورج ڈھلنے سے شروع ہوتا ہے جیسے کہ آیت مبارکہ ( اقم الصلوة لدلوك الشمس) ( بني اسرائيل :٧٨ّ١٧) نماز قائم کریں سورج کے ڈھلنے پر۔ سے یہی ثابت ہوتا ہے۔ 2۔نبی ﷺ کا عمل اول وقت میں نماز ادا کرنا ہے۔