Book - حدیث 653

کِتَابُ التَّيَمَُ بَابٌ فِي الصَّلَاةِ فِي ثَوْبِ الْحَائِضِ صحیح حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى وَعَلَيْهِ مِرْطٌ بَعْضُهُ عَلَيْهِ وَعَلَيْهَا بَعْضُهُ وَهِيَ حَائِضٌ

ترجمہ Book - حدیث 653

کتاب: تیمم کے احکام ومسائل باب: حائضہ کا کپڑا اوڑھ کر نماز پڑھنا ام المومنین سیدہ میمونہ ؓا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے( گھر میں نفل) نماز پڑھی۔ آپ نے چادر اوڑھی رکھی تھی جس کا کچھ حصہ نبی ﷺ پر تھا اور کچھ حصہ ان پر تھا۔ اور وہ حالت حیض میں تھیں۔