Book - حدیث 649

کِتَابُ التَّيَمَُ بَابُ النُّفَسَاءِ، كَمْ تَجْلِسُ ضعیف جداً حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ عَنْ سَلَّامِ بْنِ سُلَيْمٍ أَوْ سَلْمٍ شَكَّ أَبُو الْحَسَنِ وَأَظُنُّهُ هُوَ أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَّتَ لِلنُّفَسَاءِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا إِلَّا أَنْ تَرَى الطُّهْرَ قَبْلَ ذَلِكَ

ترجمہ Book - حدیث 649

کتاب: تیمم کے احکام ومسائل باب: نفاس والی عورت کتنا عرصہ نماز روزہ سے پرہیز کرے ؟ سیدنا انس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے نفاس والی عورت کے لئے چالیس دن کی مقدار مقرر کی ہے، سوائے اس کے کہ اس مدت سے پہلے طہر نظر آجائے۔
تشریح : یہ روایت سندا ضعیف ہے لیکن اس میں بیان کردی مسئلہ دوسری صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ یہ روایت سندا ضعیف ہے لیکن اس میں بیان کردی مسئلہ دوسری صحیح احادیث سے ثابت ہے۔