Book - حدیث 636

کِتَابُ التَّيَمَُ بَابُ مَا لِلرَّجُلِ مِنَ امْرَأَتِهِ إِذَا كَانَتْ حَائِضًا صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا حَاضَتْ أَمَرَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَأْتَزِرَ بِإِزَارٍ ثُمَّ يُبَاشِرُهَا

ترجمہ Book - حدیث 636

کتاب: تیمم کے احکام ومسائل باب: مرد اپنی حائضہ بیوی سے کس قدر قریب ہو سکتا ہے ؟ سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم ( امہات المومنین) میں سے کوئی جب ایام سے ہوتی تو نبی ﷺ اسے تہ بند باندھ لینے کا حکم دیتے، پھر اس سے مباشرت (بوس و کنار) فرماتے۔