Book - حدیث 619

کِتَابُ التَّيَمَُ بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّهْيِ لِلْحَاقِنِ أَنْ يُصَلِّيَ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِي حَيٍّ الْمُؤَذِّنِ عَنْ ثَوْبَانَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا يَقُومُ أَحَدٌ مِنْ الْمُسْلِمِينَ وَهُوَ حَاقِنٌ حَتَّى يَتَخَفَّفَ

ترجمہ Book - حدیث 619

کتاب: تیمم کے احکام ومسائل باب: پیشاب‘پاخانہ کی حاجت ہو تو نماز پڑھنا منع ہے سیدنا ثوبان ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کوئی مسلمان پیشاب یا پاخانہ کی حاجت ہوتے ہوئے( نماز کے لئے) کھڑا نہ ہو حتی کہ ہلکا پھلکا ہوجائے( حاجت سے فارغ ہو جائے۔‘‘)