Book - حدیث 589

کِتَابُ التَّيَمَُ بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ يَغْتَسِلُ مِنْ جَمِيعِ نِسَائِهِ غُسْلًا وَاحِدًا صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَخْضَرِ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ وَضَعْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُسْلًا فَاغْتَسَلَ مِنْ جَمِيعِ نِسَائِهِ فِي لَيْلَةٍ

ترجمہ Book - حدیث 589

کتاب: تیمم کے احکام ومسائل باب: تمام بیویوں سے مقاربت کے بعدایک ہی غسل کافی ہے سیدنا انس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے لئے پانی رکھا، تو آپ نے ایک ہی رات میں تمام ازواج مطہرات رضی اللہ عنھن سے مقاربت کے بعد( ایک ہی بار )غسل کیا۔
تشریح : : یہ روایت سنداً ضعیف ہے اور متناً ومعناً صحیح ہے جیسا کہ حدیث میں مذکور ہے۔ : یہ روایت سنداً ضعیف ہے اور متناً ومعناً صحیح ہے جیسا کہ حدیث میں مذکور ہے۔