Book - حدیث 562

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْعِمَامَةِ صحیح حَدَّثَنَا دُحَيْمٌ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْعِمَامَةِ

ترجمہ Book - حدیث 562

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: پگڑی پر مسح کرنے کا بیان جناب جعفر بن عمرو اپنے والد( عمرو بن حریث مخزومی ؓ) سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو موزوں اور پگڑی پر مسح کرتے دیکھا ہے۔