Book - حدیث 553

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّوْقِيتِ فِي الْمَسْحِ لِلْمُقِيمِ وَالْمُسَافِرِ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثًا وَلَوْ مَضَى السَّائِلُ عَلَى مَسْأَلَتِهِ لَجَعَلَهَا خَمْسًا

ترجمہ Book - حدیث 553

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: مقیم اور مسافر کے لیے موزوں پر مسح کی مدت سیدنا خزیمہ بن ثابت ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مسافر کے لئے تین دن کی مدت مقرر فرمائی ہے، لیکن اگر سائل مزید مدت کے لئے اجازت مانگتا تو آپ ﷺ پانچ دن کی بھی اجازت دے دیتے۔