Book - حدیث 527

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي بَوْلِ الصَّبِيِّ الَّذِي لَمْ يُطْعَمْ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أُمِّ كُرْزٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَوْلُ الْغُلَامِ يُنْضَحُ وَبَوْلُ الْجَارِيَةِ يُغْسَلُ

ترجمہ Book - حدیث 527

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم جناب عمرو بن شعیب ، ام کرز سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑکا جاتا ہے اور لڑکی کا پیشاب دھویا جاتا ہے۔‘‘
تشریح : مذکورہ تمام روایات سے واضح ہے کہ شیر خوارگی کے ایام میںلڑکی کے پیشاب سے کپڑے کو دھویا جائےگااور لڑکے کے پیشاب پر چھینٹے مارلینے کافی ہونگے مذکورہ تمام روایات سے واضح ہے کہ شیر خوارگی کے ایام میںلڑکی کے پیشاب سے کپڑے کو دھویا جائےگااور لڑکے کے پیشاب پر چھینٹے مارلینے کافی ہونگے