Book - حدیث 486

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ الْوُضُوءِ مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ صحیح حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَنْبَأَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتْ النَّارُ

ترجمہ Book - حدیث 486

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: آگ پر پکی چیز کھا کر وضو کرنا سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس چیز کو آگ نے چھوا ہو، اس ( کے کھانے پینے کی وجہ) سے وضو کرو۔‘‘