Book - حدیث 482

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ صحیح حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدٍ الْقَارِيِّ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ

ترجمہ Book - حدیث 482

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: شرم گاہ کو چھونے سے وضو کرنا چاہیے سیدنا ابو ایوب ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ ارشاد سنا:’’جو شخص اپنی شرم گاہ کو ہاتھ لگائے، تو اسے چاہیے کہ وضو کرے۔‘‘