Book - حدیث 481

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَشِيرِ بْنِ ذَكْوَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ

ترجمہ Book - حدیث 481

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: شرم گاہ کو چھونے سے وضو کرنا چاہیے سیدہ ام المومنین ام حبیبہ ؓا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ ارشاد سنا :’’جو شخص اپنے عضو تناسل کو ہاتھ لگائے ، اسے چاہیے کہ وضو کرے۔‘‘