Book - حدیث 446

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ تَخْلِيلِ الْأَصَابِعِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ عَنْ ابْنِ لَهِيعَةَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْمَعَافِرِيُّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ أَصَابِعَ رِجْلَيْهِ بِخِنْصِرِهِ . قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا خَازِمٌ بْنُ يَحْيَي الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ.

ترجمہ Book - حدیث 446

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: انگلیوں کا خلال کرنا سیدنا مستورد بن شداد ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرماا: میں نے دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا تو ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے اپنے دونوں قدموں کی انگلیوں کا خلال فرمایا۔ امام ابن ماجہ کے شاگرد)ابو الحسن القطان نے یہی روایت اپنی سند سے رسول اللہ ضلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کی ہے۔