Book - حدیث 444

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ صحیح- دون مسح المأقين - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ سِنَانِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأُذُنَانِ مِنْ الرَّأْسِ وَكَانَ يَمْسَحُ رَأْسَهُ مَرَّةً وَكَانَ يَمْسَحُ الْمَأْقَيْنِ

ترجمہ Book - حدیث 444

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: کان سرکاحصہ ہیں سیدنا ابو امامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ کان سر میں شامل ہیں ۔‘‘ اور آپ ﷺ ایک بار سر کا مسح کرتے تھے اور آنکھوں کے کونوں کا مسح کرتے تھے