Book - حدیث 4326

كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ صِفَةِ النَّارِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَأْكُلُ النَّارُ ابْنَ آدَمَ إِلَّا أَثَرَ السُّجُودِ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَى النَّارِ أَنْ تَأْكُلَ أَثَرَ السُّجُودِ

ترجمہ Book - حدیث 4326

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل باب: جہنم کی کیفیات حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا ؛ آگ آدم علیہ السلام کے بیٹے کو کھا جائےگی۔ سوائے سجدوں کے نشان کے۔اللہ تعالیٰ نے آگ پر سجدے کا نشان کھانا حرام فرمادیا ہے۔
تشریح : ۱ مومن گناہ گار جو جہنم میں جائے گا۔ وہاپنی سزا بھگتنے کے بعد جل کر کوئلہ ھوجائے گاتاہم وہ زندہ ھوکر جنت میں جائے گا۔ ۴۳۰۹ زیر مطالعہ حدیث میں ایسے ہی مومن کا ذکر ھے۔جسے سجدے کے نشان کی وجہ سے پہچان کر جہنم سے نکالہ جاَئے گا ۔ ۳ بے نماز کے چہرے پہ سجدے کا نشان نہیں ھوگا۔اس لیے فرشتے اسے جہنم سے نہیں نکالیں گے۔ جبکہ دوسرے گناہگاروں کو وہ اللہ کے حکم سے جہنم سے نکال لینگے۔ ۱ مومن گناہ گار جو جہنم میں جائے گا۔ وہاپنی سزا بھگتنے کے بعد جل کر کوئلہ ھوجائے گاتاہم وہ زندہ ھوکر جنت میں جائے گا۔ ۴۳۰۹ زیر مطالعہ حدیث میں ایسے ہی مومن کا ذکر ھے۔جسے سجدے کے نشان کی وجہ سے پہچان کر جہنم سے نکالہ جاَئے گا ۔ ۳ بے نماز کے چہرے پہ سجدے کا نشان نہیں ھوگا۔اس لیے فرشتے اسے جہنم سے نہیں نکالیں گے۔ جبکہ دوسرے گناہگاروں کو وہ اللہ کے حکم سے جہنم سے نکال لینگے۔