Book - حدیث 4314

كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ ذِكْرِ الشَّفَاعَةِ حسن حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ الطُّفَيْلِ بْنِ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ كُنْتُ إِمَامَ النَّبِيِّينَ وَخَطِيبَهُمْ وَصَاحِبَ شَفَاعَتِهِمْ غَيْرَ فَخْرٍ

ترجمہ Book - حدیث 4314

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل باب: شفاعت کا بیان حضرت ابی ابن کعب ؓ سے روایت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب قیامت کا دن ہوگا تو میں نبیوں کا امام ان کا خطیب اور ان میں سے (پہلے) شفاعت کرنے والا ہوں گا اور کوئی فخر نہیں۔
تشریح : 1 امام سے مراد قائد و پیشوا ھے ۔نماز کی امامت مراد نہیں ۲ جب تمام انبیاء خاموش ھو جایئں گے تو نبیّ انکی نمائند گی فرماتے ھوئے کلام فرمائے فرمائِیں گے۔ 1 امام سے مراد قائد و پیشوا ھے ۔نماز کی امامت مراد نہیں ۲ جب تمام انبیاء خاموش ھو جایئں گے تو نبیّ انکی نمائند گی فرماتے ھوئے کلام فرمائے فرمائِیں گے۔