Book - حدیث 4304

كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ ذِكْرِ الْحَوْضِ صحیح حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَيْنَ نَاحِيَتَيْ حَوْضِي كَمَا بَيْنَ صَنْعَاءَ وَالْمَدِينَةِ أَوْ كَمَا بَيْنَ الْمَدِينَةِ وَعُمَانَ

ترجمہ Book - حدیث 4304

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل باب: حوض کو ثر کا بیان حضرت انس ؓ سے روایت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میرے حوض کے دو کناروں کے درمیان اتنا فاضلہ ہے جیسے صنعاء اور مدینہ منورہ کے درمیان یا جیسے مدینہ منورہ اور عمان کے درمیان۔