Book - حدیث 4267

كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ ذِكْرِ الْقَبْرِ وَالْبِلَى حسن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَحِيرٍ عَنْ هَانِئٍ مَوْلَى عُثْمَانَ قَالَ كَانَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ إِذَا وَقَفَ عَلَى قَبْرٍ يَبْكِي حَتَّى يَبُلَّ لِحْيَتَهُ فَقِيلَ لَهُ تَذْكُرُ الْجَنَّةَ وَالنَّارَ وَلَا تَبْكِي وَتَبْكِي مِنْ هَذَا قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْقَبْرَ أَوَّلُ مَنَازِلِ الْآخِرَةِ فَإِنْ نَجَا مِنْهُ فَمَا بَعْدَهُ أَيْسَرُ مِنْهُ وَإِنْ لَمْ يَنْجُ مِنْهُ فَمَا بَعْدَهُ أَشَدُّ مِنْهُ قَالَ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا رَأَيْتُ مَنْظَرًا قَطُّ إِلَّا وَالْقَبْرُ أَفْظَعُ مِنْهُ

ترجمہ Book - حدیث 4267

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل باب: قبر کا اٰور جسم کے گل سڑ جانے کا بیان حضرت عث ن ؓ کے آزاد کر دہ غلا م حضرت ہا نی بر بری ؓ سے روا یت ہے ۔ انھو ں نے کہا حضرت عث ن $ بن عفان ٭جب کسی قبر کے پا س کھڑے ہو تے تو اتنا روتے کہ داڑھی تر ہو جا تی کسی نے کہا آپ جنت اور جہنم کا ذکر کر تے ہیں ۔ تو آ پ کو رونا نہیں آتا اور اس (قبر)کو دیکھ کر روتے ہیں ۔اس کی کیا وجہ ہے ۔انھو ں نے کہا رسول اللہ ﷺ نے فر یا قبر آ خرت کی پہلی منز ل ہے ۔ اگر آ دمی اس سے نجا ت پا گیا تو بعد والے مرا حل اس سے آ سا ن ہو ں گے ۔ اگر اس سے نجا ت نہ پا سکا تو بعد کے مرا حل اس سے زیا دہ دشوار ہو ں گے ۔ وہ بیا ن کر تے ہیں ۔رسول اللہ ﷺ میں نے جو بھی منظر کبھی دیکھا ہے ۔ قبر اس سے زیا دہ ہو لنا ک ہے ۔
تشریح : 1۔اللہ کے خوف سے رونا ایمان کی نشانی ہے۔2۔قبر سے نجات کامطلب قبر میں سوال جواب کا مرحلہ خیریت سے طے ہوجانا ہے۔اگر سوالوں کے صحیح جواب دینے کی توفیق مل گئی تو قیامت کے مراحل بھی آسان ہوجایئں گے۔ورنہ قیامت کے سخت مراحل قبر کی نسبت زیادہ ہولناک ہیں۔اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے ان سے محفوظ رکھے۔3۔قبر کو سب سے خوفناک منظر دنیا کے لہاظ سے فرمایا گیا ہے ورنہ جہنم کے عذاب کا منظر اس سے کہیں زیادہ ہولناک ہے۔ 1۔اللہ کے خوف سے رونا ایمان کی نشانی ہے۔2۔قبر سے نجات کامطلب قبر میں سوال جواب کا مرحلہ خیریت سے طے ہوجانا ہے۔اگر سوالوں کے صحیح جواب دینے کی توفیق مل گئی تو قیامت کے مراحل بھی آسان ہوجایئں گے۔ورنہ قیامت کے سخت مراحل قبر کی نسبت زیادہ ہولناک ہیں۔اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے ان سے محفوظ رکھے۔3۔قبر کو سب سے خوفناک منظر دنیا کے لہاظ سے فرمایا گیا ہے ورنہ جہنم کے عذاب کا منظر اس سے کہیں زیادہ ہولناک ہے۔